جموں کشمیر میں لرزشِ اراضی جان لیوا ثابت ہوئی

زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے جس سے ہلاکتوں  میں اضافے کا خدشہ موجود ہے

1012983
جموں کشمیر میں لرزشِ اراضی جان لیوا ثابت ہوئی

جموں و کشمیر میں لرزش ِ ارضی  سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

ریاسی تحصیل میں   پیش آنے والے اس واقع  میں سیار بابا آبشار سے گرنے والی چٹانوں کی زد میں آنے والے کم از کم 25 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حکام  کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے جس سے ہلاکتوں  میں اضافے کا خدشہ موجود ہے۔

دوسری جانب امدادی کاروائیاں تواتر سے جاری ہیں۔

 



متعللقہ خبریں