افغانستان: محکمہ تعلیم کے دفتر پر حملہ،دو افراد ہلاک دیگر یرغمال

ننگرہارکی مقامی انتظامیہ کے ترجمان  نے بتایا کہ یہ واقعہ جلال آباد میں پیش آیا جہاں کے محکمہ تعلیم  پرمسلح افراد نے حملہ کر تےہوئے دو افراد کو ہلاک کر نے سمیت دیگر ملازمین کو یرغمال بنا لیا

افغانستان: محکمہ تعلیم کے دفتر پر حملہ،دو افراد ہلاک دیگر یرغمال

افغانستان  میں محکمہ تعلیم  کے دفتر پر حملے  میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

 ننگرہار  کی مقامی انتظامیہ کے ترجمان  عطا اللہ ہوگیانی  نے بتایا کہ  یہ واقعہ جلال آباد میں پیش آیا    جہاں کے محکمہ تعلیم  پر  مسلح افراد نے حملہ کر تےہوئے  داخلی دروازے پر مامور پولیس اہلکار اور  ایک دیگر ملازم  کو  ہلاک کر نے سمیت   دیگر ملازمین کو یرغمال بنا لیا ۔

 ترجمان   نے کہا کہ  حملہ آوروں  کی گرفتاری کےلیے  آپریشن شروع کر دیا  گیا ہے۔



متعللقہ خبریں