ہندوستان، صوبہ کیرالہ میں بارشوں اور سیلاب سے 13 افراد ہلاک

صوبے میں   ہفتہ اتوار کو دریا میں طغیانی آنے سے   بعض  افراد اس کی زد میں آگئے  تو بعض  جڑوں سے اکھڑنے والے درختوں تلے دب گئے۔

ہندوستان، صوبہ کیرالہ میں بارشوں اور سیلاب سے 13 افراد ہلاک

ہندوستان کے جنوب مغربی صوبے کیرالہ میں اختتام الہفتہ  مؤثر ہونے والی شدید بارشوں   کی تباہ کاریوں سے  13 افرادہلاک ہو گئے۔

صوبے میں   ہفتہ اتوار کو دریا میں طغیانی آنے سے   بعض  افراد اس کی زد میں آگئے  تو بعض  جڑوں سے اکھڑنے والے درختوں تلے دب گئے۔

حکام نے اعلان کیا  ہے کہ شمالی علاقہ جات  میں درجہ حرارت 41٫2 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔

خیال رہے کہ اس ملک میں  جون تا ستمبر مؤثر ہونے والی  مون سون بارشوں سے ہر برس بھاری تعداد  لوگ  اپنی جانوں سے ہاتھ  دھو بیٹھتے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں