افغانستان: داعش کا پولیس تھانے پر حملہ،4 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں داعش  نے ایک پولیس تھانے  پر حملہ کر دیا جس میں 4 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے

955578
افغانستان: داعش کا پولیس تھانے پر حملہ،4 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں داعش  نے ایک پولیس تھانے  پر حملہ کر دیا جس میں 4 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

درزاب پولیس کے سربراہ  محمد اسماعیل نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں  نے   قصبے میں واقع ایک پولیس تھانے پر حملہ کر دیا  جس میں 3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

محمد اسماعیل نے  مزید بتایا کہ  اس واقعے میں  جوابی کاروائی کے دوران دہشتگردوں کو بھی  جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔



متعللقہ خبریں