بھارت نے "اگنی-پنجم" کا تجربہ کر دیا،فاصلہ 5 ہزار کلومیٹر ہے

بھارتی وزارت دفاع کے مطابق، یہ بھارت کا اب تک کا طویل ترین فاصلے تک مار کرنے والا میزائل ہے اور اس تجربے کا مقصد ہمسایہ ممالک پاکستان اور چین کے خلاف جوہری دفاع کی صلاحیت کو مضبوط کرنا ہے

بھارت نے "اگنی-پنجم" کا تجربہ کر دیا،فاصلہ 5 ہزار کلومیٹر ہے

بھارت نے آج بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

 بھارتی وزارت دفاع کے مطابق، یہ بھارت کا اب تک کا طویل ترین فاصلے تک مار کرنے والا میزائل ہے اور اس تجربے کا مقصد ہمسایہ ممالک پاکستان اور چین کے خلاف جوہری دفاع کی صلاحیت کو مضبوط کرنا ہے۔

وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  5ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے "اگنی پنجم "میزائل کو بھارت کے مشرقی ساحل کے قریب خلیج بنگال میں واقع ایک جزیرے سے چھوڑا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ یہ بھارت کی دفاعی صلاحیت میں ایک اہم اضافہ ہے۔



متعللقہ خبریں