بھارت میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ

سرکاری  پٹرولیم  فرم کے ملازمین کو لیجانے والا ہیلی کاپٹر پرواز کے بعد بحیرہ  عمان میں گر گیا

بھارت میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ

بھارت میں  سات افراد کے سوار ہونے والا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا  جس دوران 4 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ لاپتہ  ہونے والے 3 افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

ہندوستانی  ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق جنگی بیڑے کے  ترجمان ڈی شرما نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری  پٹرولیم  فرم کے ملازمین کو لیجانے والا ہیلی کاپٹر پرواز کے بعد بحیرہ  عمان میں گر گیا۔

شرما کا کہنا ہے کہ  لاپتہ 3 مسافروں کی تلاش  کی کاروائیاں جاری ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں