بھارتی سپریم کورٹ نے سینما گھروں میں قومی ترانہ بجانے کا حکم منسوخ کر دیا

بھارتی عدالت عظمیٰ نے حکومت کی نظر ثانی اپیل منظور کرتے ہوئے سینما گھروں میں فلم شروع ہونے سے قبل قومی ترانہ بجانے کے فیصلہ میں ترمیم کردی۔

بھارتی سپریم کورٹ نے سینما گھروں میں قومی ترانہ بجانے کا حکم منسوخ کر دیا

 

بھارتی سپریم کورٹ نے سینما گھروں میں فلم شروع ہونے سے قبل قومی ترانہ بجانے کا حکم منسوخ کردیا

بھارتی عدالت عظمیٰ نے حکومت کی نظر ثانی اپیل منظور کرتے ہوئے سینما گھروں میں فلم شروع ہونے سے قبل قومی ترانہ بجانے کے فیصلہ میں ترمیم کردی۔ عدالت عظمی کے اس فیصلے پر خود عدلیہ کی طرف سے زبردست تنقید ہوئی تھی اور اکتوبر 2017میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس چندر چڈ نے اس فیصلے کو ناقابل فہم قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ حب الوطنی کا مظاہرہ اس طرح سے نہیں ہوتا۔



متعللقہ خبریں