افغانستان:سیاسی اجتماع کے دوران خود کش حملہ،14افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک سیاسی اجتماع پر ہونے والے خودکش حملے میں 14افراد ہلاکاور 18 زخمی ہو گئے

849295
افغانستان:سیاسی اجتماع کے دوران خود کش حملہ،14افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک سیاسی اجتماع پر ہونے والے خودکش حملے میں 14افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 کابل پولیس کے مطابق اس حملے میں 18 افراد زخمی بھی ہیں۔

 ہلاک ہونے والوں میں  حفاظتی  اہلکار بھی شامل ہیں۔

 اسی سیاسی اجتماع میں رکن پارلیمان حافظ منصور بھی شامل تھے تاہم وہ محفوظ رہے ہیں ۔

داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔



متعللقہ خبریں