جاپان میں 6 کی شدت کا زلزلہ

امریکی محکمہ ارضیات   نے اعلان کیا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز شینو ماکی شہر سے 255 کلو میٹر جنوب  مشرق میں  دس کلو میڑ زیر سمندر تھا

جاپان میں 6 کی شدت کا زلزلہ

جاپان کے کھلے سمندر  میں  ریکٹر اسکیل پر  6 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی محکمہ ارضیات   نے اعلان کیا ہے کہ اس زلزلے کا مرکز شینو ماکی شہر سے 255 کلو میٹر جنوب  مشرق میں  دس کلو میڑ زیر سمندر تھا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق   اس زلزلے سے کوئی جانی  یا مالی نقصان  نہیں ہوا  اورسونامی  کا خطرہ بھی موجود نہیں ہے۔

 



متعللقہ خبریں