بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،سوار تمام افراد ہلاک

بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے نتیجے میں اس پر سوار تمام سات اہلکار ہلاک  ہو گئے ہیں

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،سوار تمام افراد ہلاک

بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے نتیجے میں اس پر سوار تمام سات اہلکار ہلاک  ہو گئے ہیں۔

خبر کے مطابق ، یہ حادثہ چینی سرحد سے متصل ایک پہاڑی علاقے میں پیش آیا

۔ بتایا گیا ہے کہ یہ روسی ساختہ Mi-17 ہیلی کاپٹر ارونا چل پردیش کی ایک چیک پوسٹ سے فوجی افسران کو ایک دوسری چیک پوائنٹ منتقل کر رہا تھا کہ حادثے کا شکارہو گیا۔

 حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم تفتیشی عمل شروع کر دیا گیا ہے



متعللقہ خبریں