بھارت، ہیلی کاپٹر حادثے میں 7 افراد ہلاک

سیکورٹی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی فضائیہ سے تعلق رکھنے والا ہیلی کاپٹر  آرون آچال  پردیش صوبے کے علاقے تاوانگ میں  پہاڑوں پر  جا گرا

بھارت، ہیلی کاپٹر حادثے میں 7 افراد ہلاک

ہندوستان کے شمال مشرقی علاقے میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں  سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

سیکورٹی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی فضائیہ سے تعلق رکھنے والا ہیلی کاپٹر  آرون آچال  پردیش صوبے کے علاقے تاوانگ میں  پہاڑوں پر  جا گرا۔

اس حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت میں اکثر و بیشتر ہیلی کاپٹروں کو حادثات پیش آتے  رہتے ہیں، حکومت کا کہنا ہے کہ یہ حادثے  انسانی  اور فنی غلطیوں  کی بنا پر پیش آتے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں