داعش کے افغانستان میں گروپ کا سرغنہ مارا گیا ہے، امریکہ

مریکی اور افغان قوتوں نے ماہ مارچ میں افغانستان   کے جنوب مشرقی   صوبے قندرہار  کو  داعش  سے پاک کرنے کے زیر مقصد  ایک فوجی کاروائی شروع کی تھی

داعش کے افغانستان میں گروپ کا سرغنہ مارا گیا ہے، امریکہ

متحدہ امریکہ کی وزارت ِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ  دہشت گرد تنظیم داعش  کے  افغانستان میں بازو  داعش ۔ ہوراسان گروپ کا لیڈ ابو سعید  ہلاک  کر دیا گیا  ہے۔

پینٹا گون کے ترجمان نے ایک تحریری اعلان  میں  واضح کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم  داعش  کے  ضلع قنار    پر یہ حملہ 11 جولائی کے  روز کیا گیا۔

خیال رہے کہ امریکی اور افغان قوتوں نے ماہ مارچ میں افغانستان   کے جنوب مشرقی   صوبے قندرہار  کو  داعش  سے پاک کرنے کے زیر مقصد  ایک فوجی کاروائی شروع کی تھی۔

بمبار طیاروں نے  ماہ اپریل  میں علاقے پر   بموں کی ماں تصور کیاجانے والا 19 ٹن وزنی بم  پھینکا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں