بھارت میں شدید بارشوں اور لرزش آراضی سے ہلاکتوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی

بھارت کے شمال مغربی علاقوں میں شدید بارشوں اور لرزش آراضی سے ہلاکتوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے ۔

بھارت میں شدید بارشوں اور لرزش آراضی سے ہلاکتوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی

 

 بھارت کے شمال مغربی علاقوں میں شدید بارشوں اور لرزش آراضی سے ہلاکتوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے ۔

بھارت کے  وزیر ترقی جیٹن ڈرا  سنگھ نے بیان دیتے ہوئے کہا  ہے کہ سیلاب اور لرزش آراضی سے آسام اور مانی پور سمیت 58  علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں اور ان علاقوں میں جانی نقصان بھی ہوا ہے ۔

دریں اثناء ترک  وزارت خارجہ  کیطرف سے جاری تحریری اعلان میں  بھارت میں آنے والے سیلاب سے ہلاک ہونے والے افراد کے لیے تعزیت کی  گئی ہے  اور زخمیوں کی جلداز جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں  کا اظہار کیا  گیا  ہے ۔اعلان میں  بتایا گیا ہے کہ ترک عوام بھارتی عوام کے دکھ درد کو دل کی گہرائیوں سے محسوس کرتے ہیں اور  ہلاک شدگان کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے انھیں صبر جمیل عطا کرنے کے لیے  دعا گو ہیں ۔



متعللقہ خبریں