ترکی آنے والے سیاحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

گزشتہ گیارہ ماہ کے دوران گزشتہ سال کے اسی عرصے  کے مقابلے میں سیاحوں کی تعداد میں  22اعشاریہ  پچیس فیصد  اضافہ ہوتے  ہوئے ہوئے  یہ  تعداد 37 ملین  5  لاکھ 696 میں تک پہنچ گئی ہے

ترکی آنے والے سیاحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

سیاحت کی غرض سے ترکی آنے والے سیاحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

گزشتہ گیارہ ماہ کے دوران گزشتہ سال کے اسی عرصے  کے مقابلے میں سیاحوں کی تعداد میں  22اعشاریہ  پچیس فیصد  اضافہ ہوتے  ہوئے ہوئے  یہ  تعداد 37 ملین  5  لاکھ 696 میں تک پہنچ گئی ہے۔

غیر ممالک میں آباد ترک باشندوں کے اہلخانہ کے بھی ترکی آنے سے یہ تعداد  اس عرصے کے دوران 43 ملین کے لگ بھگ  ہوچکی ہے۔

ماہ جنوری سے ماہ نومبر تک  ترکی آنے والے سیاحوں  میں سے بارہ ملین  3 لاکھ  65  ہزار سیاح  انطالیہ تشریف لائے جبکہ12 ملین   2 لاکھ  65 ہزار 177 سیاحوں کے ساتھ استنبول دوسرے نمبر پر اور 3 ملین 5 لاکھ  40 ہزار 874 سیاحوں کے ساتھ ایدرنے  تیسرے نمبر پر رہا۔



متعللقہ خبریں