یورپی ممالک کےلیے بغیر ویزہ پاکستان آمد ممکن ہو سکتی ہے: وزیر اطلاعات

پاکستانی وزير اطلاعات فواد چوہدری نے  کہا ہے کہ 55ممالک کے شہريوں کے ليے پاکستان ميں بغير ويزے سفر کی سہولت زير غور ہے جن  ميں زيادہ تر يورپی ممالک شامل ہيں

یورپی ممالک کےلیے بغیر ویزہ پاکستان آمد ممکن ہو سکتی ہے: وزیر اطلاعات

پاکستانی وزير اطلاعات فواد چوہدری نے  کہا ہے کہ ان دنوں ملکی ويزا پاليسی کا جائزہ ليا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتايا کہ 55ممالک کے شہريوں کے ليے پاکستان ميں بغير ويزے سفر کی سہولت زير غور ہے جن  ميں زيادہ تر يورپی ممالک شامل ہيں۔

 واضح رہے کہ اسی ماہ پرتگال نے سياحت کے ليے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دے ديا ہے۔

فرانس نے بھی پاکستان کے حوالے سے سفری ہدايات ميں نرمی کی ہے۔

 پاکستانی وزير برائے  اطلاعات نے اس پيش رفت کو خوش آئند قرار ديا ہے۔



متعللقہ خبریں