انطالیہ نے ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا

ماہ اگست میں 2 ملین ایک لاکھ 50 ہزار سیاح انطالیہ آئے جو کہ ایک ریکارڈ تعداد ہے

انطالیہ نے ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا

ترکی کے سیاحتی علاقے انطالیہ نے ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔

ماہ اگست میں 2 ملین ایک لاکھ 50 ہزار سیاح انطالیہ آئے جو کہ ایک ریکارڈ تعداد ہے۔

رواں سال کے پہلے 8 ماہ میں شہر نے 9 2 لاکھ سیاحوں کی میزبانی کی اور سال کے آخر تک مزید 5 ملین سیاحوں کی آمد کی توقع کی جا رہی ہے۔

اس طرح سال کے آخر تک انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 14 ملین تک پہنچ جائے گی۔



متعللقہ خبریں