انقرہ میں رنگ برنگا میلہ

میلے میں اناطولیہ اور ترک برادری کے رسم و رواج کا تعارف کرایا جا رہا ہے

ankara'da festival.jpg

انقرہ میں فیسٹول کا ہیجان ۔۔

شہر کی تحصیل ایتھی مسغوت  کے زیرِ اہتمام امسال 15 ویں بین  الاقوامی  اناطولیہ  ایام  ثقافتی و فنونی میلہ  شروع ہو گیا ہے۔

اس میلے میں اناطولیہ اور ترک برادری کے رسم و رواج کا تعارف کرایا جائیگا۔

دس روز تک جاری رہنے والے اس میلے میں نامور فنکار کنسرٹس پیش کریں گے۔

زائرین ترک  روایتی ملبوسات، کھانوں اور ثقافت کے ہر پہلو   سے محظوظ ہو سکیں گے۔

میلے میں دس لاکھ  زائرین کی آمد متوقع ہے۔

 



متعللقہ خبریں