امریکہ میں ترک ڈرامہ سیریل دیریلش ایرتعرل کے مرکزی خیال پر ایک پروگرام کا انعقاد

وسیع پیمانے کی شراکت ہونےو الی اس سرگرمی کو   شائقین  نے دل کھول کر داد دی، شو کے  بعد مہمانوں کو ترک   کھانوں سے  بھی محظوظ کرایا گیا۔

امریکہ میں ترک ڈرامہ سیریل دیریلش ایرتعرل کے مرکزی خیال پر ایک پروگرام کا انعقاد

امریکی ریاست  نیو جرسی کے علاقے برنزوک   کے   اسلامک سنٹر میں عید ِ قربان  کے موقع پر ترکی میں نشر ہونے والی ڈرامہ سیریل"دیریلش ایرتعرل"  کے مرکزی خیال پر مبنی ایک  سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔

اس سرگرمی میں ڈرامہ سیریل سے ماخوذ کردہ  تاریخی ملبوسات کے ساتھ شرکت کرنے والے  بھاری تعداد میں  بالغاں اور بچوں  کی ترک  خیمے کی شکل  میں دھارے گئے  مقامات  پر میزبانی کی گئی۔

مسلم مہمانوں  کے لیے ترک  بے  تخت بھی تیار کیا گیا۔

پروگرام میں  تیرہویں صدر میں  عثمانی قبیلے کے بانی عثمان صاحب  کے والد ایرتعرل  غازی  کے بارے میں  مختصراً  معلومات فراہم کیے جانے کے بعد ٹی آرٹی ورلڈ کی جانب سے تیار  کردہ " دیریلش ایرتعرل "  ڈرامہ سیریل  کی تعارفی   کلپ دکھائی گئی۔

وسیع پیمانے کی شراکت ہونےو الی اس سرگرمی کو   شائقین  نے دل کھول کر داد دی، شو کے  بعد مہمانوں کو ترک   کھانوں سے  بھی محظوظ کرایا گیا۔

 

 



متعللقہ خبریں