جسٹن بیبر نے گرل فرینڈ ہیلی بالڈون سے منگنی کرلی

کینیڈا کے پاپ سٹار جسٹس بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین سے منگنی کر لی ہے جس کی تصدیق ذرائع ابلاغ نے بھی کر دی ہے

جسٹن بیبر نے گرل فرینڈ ہیلی بالڈون سے منگنی کرلی

کینیڈا کے پاپ سٹار جسٹس بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈ وین سے منگنی کر لی ہے۔

وہ گریمی ایوارڈ یافتہ اور دنیا کی مشہور ترین شخصیات کی فہرست شامل ہیں جبکہ ان کے لاکھوں مداح ہیں ۔

24 سالہ  بیبر نے اپنی منگیتر کو شادی کی پیش کش سے قبل مقامی ہوٹل کے عملےسے بار بار فون دور رکھنے کو کہا۔

ذرائع ابلاغ نے منگنی کی خبروں کی تصدیق کی ہے جبکہ بیبر کے والدین بھی اس پر  خوش ہیں۔

بیبر اور بالڈ وین ماضی میں بھی ساتھ رہے ہیں تاہم جسٹس بیبر کی  سابقہ گرل فرینڈ سلینا گومز سے الگ ہونے کے بعد وہ وہ حال ہی میں دوبارہ ملے۔

بالڈ ون نے ٹی وی کے علاوہ کئی دیگر  شوز ، میوزک ویڈیوز اور  اشتہاری فلموں  کے لیے کام کیا ہے ۔



متعللقہ خبریں