کل ترکی بھر میں شبِ قدر منائی جائیگی

قرآن کریم کا نزول  شروع ہونے والی اس شب کو آسمانوں کے دروازے کھلنے  دعاؤں اور توبہ کے قبول  ہونے   کا عقیدہ پایا جاتا ہے

کل ترکی بھر میں  شبِ قدر منائی جائیگی

دین اسلام میں ہزاروں مہینوں سے بھی افضل  قبول کردہ شب قدر یعنی  رمضان المبارک کی 27 ویں  شب   کل ترکی بھر میں منائی جائیگی۔

قرآن کریم کا نزول  شروع ہونے والی اس شب کو آسمانوں کے دروازے کھلنے  دعاؤں اور توبہ کے قبول  ہونے   کا عقیدہ پایا جاتا ہے۔  قرآن  مجید میں  بھی اس شب  کا ذکر موجود ہے۔

محکمہ مذہبی امور  شب قدر کی مناسبت سے مختلف مذہبی سرگرمیوں کا اہتمام کر رہا ہے۔



متعللقہ خبریں