صدر ترکی کے ہاتھوں سلطان محمد فاتح مقبرے کا افتتاح

جناب صدر نے افتتاحی خطاب  میں کہا کہ میں اس مقبرے کی  مرمت میں خدمات ادا کرنے والے نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں

982386
صدر ترکی کے ہاتھوں سلطان محمد فاتح مقبرے کا افتتاح

صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں مرمت کردہ سلطان  محمد فاتح کے مقبرے  کا افتتاح کیا۔

اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں وزرات ثقافت و سیاحت نعمان قرتلمش، گورنر استبول  واصپ شاہین اور آک پارٹی کے  اعلی حکام نے  صدر ترکی کی ہمراہی کی۔

جناب صدر نے افتتاحی خطاب  میں کہا کہ میں اس مقبرے کی  مرمت میں خدمات ادا کرنے والے نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، صدر اور ان  کے ہمراہی گروہ نے بعد میں  دعا کی۔



متعللقہ خبریں