میڈریڈ مینا بازار میں ہسپانوی ملکہ ترک قہوہ سے محظوظ ہوئیں

میڈرڈ میں منعقدہ سفارتکاروں کے مینا بازار میں عوام کی ایک بڑی اکثریت دلچسپی لے رہی ہے

میڈریڈ مینا بازار میں ہسپانوی ملکہ ترک قہوہ سے محظوظ ہوئیں

ہسپانوی ملکہ  صوفیہ  نے  دارالحکومت میڈرڈ میں منعقدہ  بین الاقوامی سفارتکاتوں  کی انجمن   کے زیر اہتمام 23 ویں  مینا بازار میں ترک اسٹینڈ کا  دورہ کیا اور ترک قہوہ نوش فرمایا۔

'ایک دن   میں ایک ہی مقام پر دنیا بھر کی مصنوعات کی خریدو فروخت کر سکنے   کے بہترین موقع' کے طور پر تصور کی جانے والی اس سرگرمی میں ترکی سمیت  42 ممالک کے سفارتکاروں نے حصہ لیا۔

اس مینا بازار کی سیر کرنے والوں کو ترک  کھانوں اور لذتوں  کو چکھنے کا موقع   فراہم کیا گیا۔

سفارتکاروں کا بازار کے نام  سے بھی یا دکیے  جانے والے اس مینا بازار کی  ہسپانوی ملکہ نے بھی سیر کی اور ترک  سٹال  آنے پر انہیں عالمی شہرت یافتہ ترک قہوہ  پیش کیا گیا۔



متعللقہ خبریں