پاکستان سے درجنوں خواجہ سرا٫ سعودی عرب جائیں گے مگر کیوں جاننےکےلیے خبر پڑھیں

پاکستان نے پہلی بار درجنوں خواجہ سراوں  کو سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کی تیاریاں بھی شروع کر دی گئی ہیں اور یہ خواجہ سراءوہاں جا کر ایسا کام کریں گے کہ سن کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

پاکستان سے درجنوں خواجہ سرا٫ سعودی عرب جائیں گے مگر کیوں جاننےکےلیے خبر پڑھیں

پاکستان نے پہلی بار درجنوں خواجہ سراوں  کو سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کی تیاریاں بھی شروع کر دی گئی ہیں اور یہ خواجہ سراءوہاں جا کر ایسا کام کریں گے کہ سن کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی۔

خبر  کے مطابق ان خواجہ سراﺅں کو ’خدام الحجاج‘ کے طور پر سعودی عرب بھیجا جا رہا ہے۔

 یہ وہاں بیت اللہ میں خدمت کی سعادت حاصل کریں گے۔
آئی پی سی سندھ بوائز اسکاوٹس کمشنر عاطف امین حسین کا کہنا تھا کہ سعودی عرب بھیجنے کے لیے چاروں صوبوں سے خواجہ سراوں کا انتخاب کیا جائے گا۔

 سندھ سے 40خواجہ سرا جائیں گے جبکہ  اب تک تین خواجہ سرا نیشنل اسکاوٹنگ آرگنائزیشن میں شمولیت کا حلف اٹھا چکے ہیں۔

 اس اقدام سے خواجہ سراوں  کو معاشرے میں  وقارملے گا، وہ بااعتماد بنیں گے اور انہیں احساس تحفظ ہو گا۔



متعللقہ خبریں