ممتاز فوٹوگرافر کے لیے ایک اعزازی تقریب کا اہتمام

دنیا میں سب سے اہم معلومات  تاریخ سے تعلق رکھتی ہیں، کیونکہ اسی کی بدولت آپ اپنے ماضی سے آگاہی حاصل کر سکتے ہیں

ممتاز فوٹوگرافر کے لیے ایک اعزازی تقریب کا اہتمام

دنیا کے گنے چنے فوٹوگرافر اور رپورٹرز میں سے ایک آرا گولیر  کو کل استنبول میں  منعقدہ ایک تقریب کے عزت و احترام  دیا گیا۔

تقریب میں  شرکت کرنے والے  صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  نے  جناب گولیر  کی تصویروں میں کہانیاں   محفوظ ہونے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ استنبول، آفرودیاس، دالی، پیکاسو کی  داستانوں کو بیان کرتی ہیں۔ جو کہ ایک لمحہ فکریہ ہے کیونکہ ہم قصے کہانیوں کے دیار  پر زندگی بسر کر رہے ہیں۔

آرا گولیر نے بھی اس موقع پر کہا کہ دنیا میں سب سے اہم معلومات  تاریخ سے تعلق رکھتی ہیں، کیونکہ اسی کی بدولت آپ اپنے ماضی سے آگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں