ہوسکتا ہے آئندہ کا صدارتی انتخاب لڑوں : اوپیرا ونفری

امریکہ کی مشہور  ٹاک شو میزبان     اوپیرا ونفری 2020 میں امریکہ کے صدارتی انتخاب میں امیدوار ہوں گی اور وہ اس سلسلے میں حتمی فیصلے کے اعلان پر غور کررہی ہیں

884292
ہوسکتا ہے آئندہ کا صدارتی انتخاب لڑوں : اوپیرا ونفری

امریکہ کی مشہور  ٹاک شو میزبان     اوپیرا ونفری 2020 میں امریکہ کے صدارتی انتخاب میں امیدوار ہوں گی اور وہ اس سلسلے میں حتمی فیصلے کے اعلان پر غور کررہی ہیں۔

گولڈن گلوب ایوارڈز کے دوران اوپیرا  ونفری نے سیسل لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ قبول کیا۔ بعد ازاں انہوں نے اشارہ دیا کہ وہ صدارتی انتخاب میں امیدوار ہوسکتی ہیں۔

اس بات کا قوی امکان ہے کہ  2020   میں اوپرا ونفری ڈیموکریٹس کی  جانب سے صدارتی امیدوار نامزد  ہو جائیں گی ۔

 



متعللقہ خبریں