صدر ایردوان کو نوبل امن ایوارڈ دیا جانا چاہیے

طاقتور کی طرف سے کمزور کو دبانے  والی اس دنیا کے خلاف جدوجہد، انسانیت کے نام پر خدمات اور مظلوموں کی دنیا  بھر میں صدا بننے جیسے" عوامل  کے جواز میں نوبل امن ایوارڈ کا حقدار ٹہرایا جانا چاہیے

814449
صدر ایردوان کو نوبل امن ایوارڈ دیا جانا چاہیے

صدر رجب طیب ایردوان کو نوبل ایوارڈ  دیے جانے کی  اپیل  کی گئی ہے۔

استنبول  میں سرکاری  نگران ادارے  کے زیر اہتمام   کل سے شروع ہونے والی بین الاقوامی  محتسبوں  کی کانفرس  "نسل پرستی، غیر ملکی دشمنی اور نفرت آمیز الفاظ" کے زیر عنوان  جاری   ہے۔

اس کانفرس کے شرکاء نے صدر ترکی  رجب طیب ایردوان کو "بنی نو انسانوں کے لیےاعلیٰ خدمات اور مظلوموں کی صدا بننے " کے صلے میں  نوبل امن ایوارڈ  عطا کیے جانے  کی اپیل کی ہے۔

شرکاء  کا کہنا ہے کہ"طاقتور کی طرف سے کمزور کو دبانے  والی اس دنیا کے خلاف جدوجہد، انسانیت کے نام پر خدمات اور مظلوموں کی دنیا  بھر میں صدا بننے جیسے" عوامل  کے جواز میں نوبل امن ایوارڈ کا حقدار ٹہرایا جانا چاہیے۔

 



متعللقہ خبریں