امریکہ میں مسلمان پولیس اہلکاروں کی جانب سے افطاری کااہتمام

اس   پروگرام  میں نیو یارک  محکمہ پولیس کے حکام کے   علاوہ   نیو  یارک کی اسپیکر اسمبلی ملیسا مارک ۔ ویوریتو نے بھی شرکت کی

امریکہ میں  مسلمان پولیس اہلکاروں کی جانب سے افطاری کااہتمام

متحدہ امریکہ کے شہر نیو یارک میں مسلمان پولیس  اہلکار  ایک افطار پروگرام   میں یکجا ہوئے۔

نیو یارک  محکمہ  پولیس   میں   ملازم  اور زیادہ تر  ترک نژاد     اور مشرق وسطی سے تعلق  ہونے والے  پولیس اہلکاروں کی قیادت میں قائم کردہ اور شہریوں   کے بھی  رکن ہونے والی     انجمن برائے مشرق وسطی  اور    ترک   نے  بروکلین   میں واقع ایوب جامع مسجد میں    افطاری دی۔

اس   پروگرام  میں نیو یارک  محکمہ پولیس کے حکام کے   علاوہ   نیو  یارک کی اسپیکر اسمبلی ملیسا مارک ۔ ویوریتو نے بھی شرکت کی۔

اسپیکر نے  اس جانب توجہ مبذول کرائی کہ نیو یارک پولیس میں 900 مسلمان   بھی  خدمات ادا کر رہے ہیں۔ شہر کے اس  خوبصورت    سرمائے کی  سرگرمیاں  میرے لیے  باعث رہی ہیں۔



متعللقہ خبریں