لیبیا کے کھلے سمندرمیں کشتی ڈوب گئی ،12 افراد ہلاک 3 لا پتہ

تحفظ مہاجرین   کی عالمی تنظیم      کے مطابق ، لیبیا کے کھلے سمندر میں   ایک کشتی ڈوبنے سے  12 تارکین وطن  ہلاک اور 3 لا پتہ ہو گئے ہیں

لیبیا کے کھلے سمندرمیں  کشتی ڈوب گئی ،12 افراد ہلاک 3 لا پتہ

تحفظ مہاجرین   کی عالمی تنظیم      کے مطابق ، لیبیا کے کھلے سمندر میں   ایک کشتی ڈوبنے سے  12 تارکین وطن  ہلاک اور 3 لا پتہ ہو گئے ہیں۔

 یہ حادثہ  مصراطہ  شہر کے قریب  کھلے سمندر میں پیش آیا   ۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ کشتی گزشتہ منگل کے روز ڈوبی  جس   کے زندہ بچ جانے والے 10 افراد میں سے 4 کو تریپولی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرنے سمیت   باقی   6 کو  لیبیا کے محکمہ مہاجرین  کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں