امریکی انتخابی نتائج حسب توقع رہے : روس

کریملن  کے خارجہ تعلقات کے مشیر  یوری اوشاکوف نے اس حوالے سے کہا کہ موجودہ  امریکی سیاسی  نظام جس طرح  کے اتار چڑھاو کا شکار ہے اس  کی وجہ سے یہ   انتخابی نتائج متوقع تھے

امریکی انتخابی نتائج  حسب توقع رہے : روس

 روس  کا کہنا ہے کہ  امریکہ کے وسط مدتی انتخابات  کے نتائج حسب توقع رہے ہیں۔

 کریملن  کے خارجہ تعلقات کے مشیر  یوری اوشاکوف نے اس حوالے سے کہا کہ موجودہ  امریکی سیاسی  نظام جس طرح  کے اتار چڑھاو کا شکار ہے اس  کی وجہ سے یہ   انتخابی نتائج متوقع تھے ۔

 امریکہ سے تعلقات کے حوالے سے   اوشاکوف نے کہا کہ     اس صورت حال کے بعد    تعلقات  کیا رخ اختیار کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ  حالیہ وسط مدتی انتخابات کے نتائج کی رو سے،  سینیٹ میں ری پبلکن جبکہ کانگریس میں  ڈیموکریٹک پارٹی   کو اکثریت حاصل رہی  ہے ۔

 



متعللقہ خبریں