کیلی فورنیا میں فائرنگ کا واقعہ ،متعدد افراد زخمی

جنوبی کيليفورنيا کے علاقے "تھاؤزينڈ اوکس" کے ايک بار ميں فائرنگ کے سبب متعدد افراد زخمی ہو گئے ہيں

کیلی فورنیا میں فائرنگ کا واقعہ ،متعدد افراد زخمی

جنوبی کيليفورنيا کے علاقے "تھاؤزينڈ اوکس" کے ايک بار ميں فائرنگ کے سبب متعدد افراد زخمی ہو گئے ہيں۔

لاس اينجلس سے  40 ميل کے فاصلے پر واقع اس علاقے ميں اس واقعے کے دوران 30 گولیاں چلائی گئیں۔

بعض ذرائع کے مطابق، زخمی ہونے والوں کی تعداد11 ہےجن ميں علاقائی نائب شيرف بھی شامل ہے۔

يہ بھی واضح نہيں کہ حملہ آور کو ہلاک يا گرفتار کر ليا گيا ہے يا نہيں۔ 



متعللقہ خبریں