سینیٹروارن صدر بنیں تو ملک وینیزویلا بن جائے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ  نے  ڈیموکریٹک  کی  ممکنہ صدارتی امیدوار الزبتھ وارن کے بارے میں  کہا ہے کہ   اگر وہ صدر بنیں  تو ملک  وینیزویلا میں تبدیل ہو جائے گا

سینیٹروارن صدر بنیں تو ملک وینیزویلا بن جائے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ  نے  ڈیموکریٹک  کی  ممکنہ صدارتی امیدوار الزبتھ وارن کے بارے میں  کہا ہے کہ   اگر وہ صدر بنیں  تو ملک  وینیزویلا میں تبدیل ہو جائے گا۔

 ٹرمپ نے  یہ بات  سن 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک  پارٹی     کی صدارتی امیدوار  کے بارے میں کہی ۔

 ٹرمپ نے کہا کہ  وارن میرے لیے بہترین مگر آسان  حریف ثابت ہونگی    اور امید ہے کہ  میں یہ انتخابات   جیت جاوں گا۔

 امریکی صدر نے کہا کہ وارن اگر صدر بنیں تو ملک وینیزویلا میں تبدیل ہو جائے گا۔

 واضح رہے کہ سینیٹر الزبتھ وارن  اگلے امریکی انتخابات میں  صدارتی امیدوار   کے طور پر   سامنے آسکتی ہیں ۔



متعللقہ خبریں