میکسیکو میں تین منزلہ شاپنگ مال منہدم، 9 افراد جان بحق

اس بات کا انکشاف ہوا ہے  کہ تین منزلہ عمارت غیر قانونی طریقے سے  تعمیر کی جا رہی تھی

1067261
میکسیکو میں تین منزلہ شاپنگ مال منہدم، 9 افراد جان بحق

میکسیکوکی ریاست  نیو و لیون میں تعمیرات کا کام جاری ہونے والے ایک شاپنگ مال کے منہدم ہونے سے کم از کم 7 مزدور ہلاک  ہو گئے ہیں جبکہ لاپتہ 9 مزدوروں کی تلاش کا کام جاری ہے۔

بلدیہ اسمبلی  کے سیکرٹری گینارو گارسیا  نے پریس کانفرس میں بتایا ہے کہ مونٹیرے  شہر میں تعمیر کا کام جاری ہونے والا شاپنگ  مال  اچانک زمین بوس ہو گیا ، جس دوران 7 مزدور ملبے تلے آتے ہوئے ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔

ملبے تلے دبے ہونے کا خیال پائے جانے والے مزید 9 مزدوروں کی تلاش کا کام  جاری ہے  تو اس بات کا انکشاف ہوا ہے  کہ تین منزلہ عمارت غیر قانونی طریقے سے  تعمیر کی جا رہی تھی۔

اس حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



متعللقہ خبریں