امریکی بمبار طیارے کی چینی جزائر پر بلا اجازت پرواز،چین نے نوٹس لے لیا

مریکی فضائیہ کے بی- 52 قسم کے  بمبارطیارے نے  چینی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتےہوئے  مشرقی بحیرہ چین میں واقع اس کے جزائر پر پرواز کی

1057578
امریکی بمبار طیارے کی چینی جزائر پر بلا اجازت پرواز،چین نے نوٹس لے لیا

 امریکی فضائیہ کے بی- 52 قسم کے  بمبارطیارے نے  چینی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتےہوئے  مشرقی بحیرہ چین میں واقع اس کے جزائر پر پرواز کی ۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ روزا پیش آیا ۔

 پینٹاگون   کا کہنا ہے کہ  یہ طیارہ جاپانی فضائیہ کے ساتھ مشترکہ پرواز کرتےہوئے    مشرقی بحیرہ چین  میں داخل ہوا جو کہ اس کے  ایک طے شدہ  پروگرام کا حصہ تھا ۔

 حکا م کے مطابق اس طیارے نے   چین اور جاپان کے درمیان متنازعہ  سن کاکو جزیرے پر پرواز کی ۔

 اس سے پیشتر بھی  امریکی طیارے نے  جزیرہ گوام  سے جنوب مشرقی چین   میں واقع بعض متازعہ جزائر پر پرواز کی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں