برازیل کا صدارتی امیدوارعثمانیوں کا وارث نکلا

فرنانڈو حداد  نامی صدارتی امیدوار  کے دادا  کا نام حبیب تھاجنہوں نےجنگ عظیم اول  کے دوران  دولت عثمانیہ کی طرف سے فرانسیسیوں  کے خلاف جنگ میں حصہ لیا تھا جن کا انتقال  سن 1961 میں برازیل میں ہوا تھا

برازیل کا صدارتی امیدوارعثمانیوں کا  وارث نکلا

 برازیل میں  صدارتی امیدوار کے لیے  ایک ایسا  نام سامنے آیا ہے جس کے اجداد  عثمانی تھے ۔

  خبر کے مطابق ، فرنانڈو حداد  نامی   صدارتی امیدوار  کے دادا  کا نام حبیب تھا۔

 فرنانڈو کے والد  جو کہ  کپڑے کے  تاجر تھے جنہوں نے  1947 میں لبنان سے برازیل ہجرت کی تھی  اور جن کی والدہ کا  نام  نورما ٹریسا غسین    ہے جو کہ لبنانی نژاد برازیلی ہیں۔

 فرنانڈو کے دادا ضلع حاتائے  میں  یونانی آرتھوڈوکس کلیسے کے  راہب  اعلی تھے جنہوں نے  جنگ عظیم اول  کے دوران  دولت عثمانیہ       کی طرف سے فرانسیسیوں  کے خلاف جنگ میں  حصہ لیا تھا جن کا انتقال  سن 1961 میں برازیل میں ہوا تھا ۔



متعللقہ خبریں