نیو زی لینڈ کے کھلے سمندر میں 6٫9 کی شدت کا زلزلہ

زلزلے کا مرکز  دارالحکومت آک لینڈ  سے 775 کلو میٹر  شمال مشرق میں  واقع جزائر کرماڈک کے جوار میں   زیر سمندر 111 کلو میٹر   کی گہرائی میں  تھا

1046348
نیو زی لینڈ کے کھلے سمندر میں 6٫9 کی شدت کا زلزلہ

نیو زی لینڈ  سے قریب علاقے میں 6٫9 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی محکمہ  ارضیات  سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس زلزلے کا مرکز  دارالحکومت آک لینڈ  سے 775 کلو میٹر  شمال مشرق میں  واقع جزائر کرماڈک کے جوار میں   زیر سمندر 111 کلو میٹر   کی گہرائی میں  تھا۔

اس زلزلے کے بعد پیسیفک سونامی انتباہ  مرکز  نے اطلاع دی ہے کہ  کسی  بھی پیسیفک ملک  کو سونامی لہروں کا خطرہ در پیش نہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں