امریکہ، ٹیکساس میں مسلح حملہ

ملک کی جنوب مشرقی ریاست ٹیکساس  کےشہر ممفس میں ایک نائٹ کلب پر مسلح حملے میں 4 افراد زخمی ہو گئے

امریکہ، ٹیکساس میں مسلح حملہ

متحدہ امریکہ میں ایک بار پھر مسلح حملہ کیا گیا ہے۔

ملک کی جنوب مشرقی ریاست ٹیکساس  کےشہر ممفس میں ایک نائٹ کلب پر مسلح حملے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔

جائے وقوعہ کو ایمبولینس اور اور امدادی ٹیمیں بھیج دی گئی ہیں تو پولیس اس واقع کی چھان بین کر رہی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ ریاست فلوریڈا میں ایک  کمپیوٹر  گیم ٹورنامنٹ کو ہدف بنانے والے مسلح  حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں