روس: ہیلی کاپٹر گرکرتباہ،سوار تمام افراد ہلاک

روسی خبر  ایجنسی تاس کےمطابق، ایم آئی  8 قسم کا یہ ہیلی کاپٹر  گزشتہ روز پہاڑی علاقے میں گرا جس  میں سوار  تینوں  افراد   زندہ نہ بچ سکے

1041982
روس:  ہیلی کاپٹر گرکرتباہ،سوار تمام افراد ہلاک

روسی شہر ارکوسک میں ایک ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

 روسی خبر  ایجنسی تاس کےمطابق، ایم آئی  8 قسم کا یہ ہیلی کاپٹر  گزشتہ روز پہاڑی علاقے میں گرا جس  میں سوار  تینوں  افراد   زندہ نہ بچ سکے ۔

  حکام اس حادثے کا سبب جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں