امریکہ کی جانب سےترکی پراسٹیل اور ایلومونیم پرٹیکس عالمی تجارتی اصولوں کی خلاف ورزی ہے: وزارت تجارت

علامیے میں کہا گیا ہے کہ ترکی کی جانب سے ایلومونیم  اور اسٹیل  کی برآمدات پر   20 اور 50 فیصد کسٹم ڈیوٹی   لگائے جانے کے بارے میں کہا گیا ہے کہ    امریکہ کی جانب سے 23 مارچ 2018 کو تمام ممالک پر پہلے ہی  دس سے 25 فیصد  کسٹم ڈیوٹی  لاگو کردی گئی ہے

امریکہ کی جانب سےترکی پراسٹیل اور ایلومونیم پرٹیکس عالمی تجارتی اصولوں کی خلاف ورزی ہے: وزارت تجارت

ترکی کی وزارتِ تجار ت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکہ  کی جانب سے ترکی پر  اسٹیل اور ایلومونیم   پر  ٹیکس  عالمی تجارتی اصولوں کے  خلاف ورزی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ترکی کی جانب سے ایلومونیم  اور اسٹیل  کی برآمدات پر   20 اور 50 فیصد کسٹم ڈیوٹی   لگائے جانے کے بارے میں کہا گیا ہے کہ    امریکہ کی جانب سے 23 مارچ 2018 کو تمام ممالک پر پہلے ہی  دس سے 25 فیصد  کسٹم ڈیوٹی  لاگو کردی گئی ہے  اور اب مزید کسٹم ڈیوٹی سے  دونوں ممالک    میں پیداوار کرنے والے اور  پروائیویٹ   سیکٹر اور  برآمدکنندگان ہوں گے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  اس سے قبل امریکی انتظامیہ کی جانب سے  اعلان کیے جانے والی کسٹم ڈیوٹی   اور ٹیکس  اور آج علان کی جانے والی کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس  عالمی تجارتی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔

ترکی عالمی تجارتی اصولوں پر سختی سے عمل درآمد کرنے والے ملک کی حیثیت رکھتا ہے  اور دیگر ممالک سے بھی ان تجارتی اصولوں پر عمل درآمد کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں