کیمرون: 8 قبائلی سرداروں کا اغوا

گزشتہ ہفتے کیمرون  کے جنوب مغربی علاقے اینگلو فون میں  موجود 8 قبائلی سرداروں  کو اغوا کر لیا گیا

1016021
کیمرون: 8 قبائلی سرداروں کا اغوا

  کیمرون  کے جنوب مغربی علاقے اینگلو فون    میں  موجود 8 قبائلی سرداروں  کو اغوا کر لیا گیا ۔

  حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ  گزشتہ  ہفتے پیش آیا ۔

 اغوا شدہ سرداروں میں سے ایک نے   گزشتہ ہفتے  سوشل میڈیا  پر جااری کردہ اپنی ویڈیو میں  مطالبہ کیا تھا کہ حکومت  اس سال اکتوبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل اینگلو فون  کا مسئلہ حل  کروائے۔

 دوسری جانب    شمال مغربی  اینگلوفون  میں  بھی ایک پولیس اہلکار نامعلوم شخص کی گولی سے  ہلاک  ہو گیا ۔

 



متعللقہ خبریں