روسی ہم منصب سے ملنے میں کوئی قباحت نہیں: جیمز میٹس

امریکی وزیر ددفاع  جیمز میٹس نے کہا ہے کہ وہ  روسی ہم منصب شوئیگو سے ملاقات کرنے میں کوئی قباحت محسوس نہیں کرتے۔

روسی ہم منصب سے ملنے میں کوئی قباحت نہیں: جیمز میٹس

امریکی وزیر ددفاع  جیمز میٹس نے کہا ہے کہ وہ  روسی ہم منصب سے ملاقات کرنے میں کوئی قباحت محسوس نہیں کرتے۔

 برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز   کے مطابق ،  اس ملاقات کا امکان   دونوں ممالک کے صدور کی  ہیلسینکی میں ملاقات کے بعد پیدا ہوا ہے   مگر اس میں کتنی سنجیدگی   ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

 واضح رہے کہ  گزشتہ ہفتے ایک   اطالوی اخبار سے گفتگو کے دوران روسی وزیر دفاع سرگی شوئیگو نے  کہا تھا کہ ہم  نے  امریکہ سے عالمی مسائل  اور انسداد دہشتگردی کے موضوع پر بات چیت کی  خواہش ظاہر کی تھی مگر لگتاہے   کہ پینٹاگون  فی الوقت  تیار نہیں ہے۔



متعللقہ خبریں