نیٹو کے روس پر الزامات بے بنیاد ہیں، روسی دفتر خارجہ

امریکہ مختلف بہانوں کے ساتھ میثاق بالٹک  اور شمالی یورپ میں اپنے عسکری وجود  کو وسعت دے رہا ہے

نیٹو کے روس پر الزامات بے بنیاد ہیں، روسی دفتر خارجہ

روسی دفتر خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہارووا    کا کہنا ہے کہ نیٹو نے ان کے ملک کو مورد ِ الزام ٹہراتے ہوئے شمال یورپ اور بالٹک  علاقے میں عسکری سرگرمیوں کو وسعت دی ہے۔

زاہا رووا نے ہفتہ وار پریس کانفرس میں بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں 11 تا 12 جولائی منعقدہ نیٹو سربراہی اجلاس میں روس   پر الزامات  پر اپنے جائزے پیش کیے۔

نیٹو سربراہی اجلاس میں لیے گئے فیصلوں کا جامع طور پر جائزہ لیے جانے کی وضاحت کرنے والی زاہا رووا   کا کہنا ہے  روس پر الزامات بے بنیاد ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان بہانوں کے ساتھ میثاق بالٹک  اور شمالی یورپ میں اپنے عسکری وجود  کو وسعت دے رہا ہے۔

انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ" جرمنی اور روس کا  غلام ہے " کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ "جرمنی کے فوجی اڈے پر 35 ہزار امریکی فوجی متعین ہیں، جرمنی آیا کہ کس کے کنٹرول میں ہے، ہمارے جرمنی کے ساتھ تجارتی تعلقات ہیں جبکہ امریکہ کے فوجی۔"

 



متعللقہ خبریں