ترکی کے ایس 400 میزائل لینے میں کوئی حرج نہیں: اسٹولٹن برگ

کے سیکریٹری جنرل یانز اسٹولٹن برگ  نے  کہا ہے کہ   ترکی   روس سے ایس 400 میزائل خریدنے کا حق  رکھتا ہے۔

ترکی کے ایس 400 میزائل لینے میں کوئی حرج نہیں: اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکریٹری جنرل یانز اسٹولٹن برگ  نے  کہا ہے کہ   ترکی   روس سے ایس 400 میزائل خریدنے کا حق  رکھتا ہے۔

 اسٹولٹن برگ نے اس بات کا اظہار  ایک روسی خبر رساں ایجنسی    سے گفتگو کے دوران کیا  اور کہا کہ رکن ممالک اسلحہ خریدنے کے معاملے  میں با اختیار ہیں   مگر  یہ ضروری  ہے کہ    یہ اسلحہ  ہمارے معیار کے مطابق  ہو۔

 واضح رہے کہ  انہوں نے یہ بیان    برسلز میں  منعقد ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل دیا ہے۔



متعللقہ خبریں