نائیجیریا: حزب اختلاف کی جماعتیں موجودہ صدر کے خلاف یکجا ہو گئیں

افریقی ملک نائیجیریا میں عنقریب ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں نے  موجودہ صدر محمدو بخاری  کے خلاف اتحاد   قائم کر لیا ہے

نائیجیریا: حزب اختلاف کی جماعتیں موجودہ صدر کے خلاف یکجا ہو گئیں

افریقی ملک نائیجیریا میں عنقریب ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں نے  موجودہ صدر محمدو بخاری  کے خلاف اتحاد   قائم کر لیا ہے۔

 دارالحکومت ابوجہ میں   یکجا ہونے والی سیاسی جماعتوں  کے نمائندوں  نے  اس  کا نام"  متحدہ مخلوط  اتحاد" رکھا ہے  جو کہ انتخابات میں    صدر بخاری کے خلاف  مقابلہ کرے گا۔

 یاد رہے کہ  نائیجیریا  میں سن 1999 کی فوجی بغاوت کے بعد  اب تک  5 بار انتخابات  ہو چکے ہیں جن کا چھٹی بار انعقاد  آئندہ سال   جنوری میں ہوگا۔



متعللقہ خبریں