میکسیکو:گھر پر حملہ ،7 افراد ہلاک

میکسیکو   کے شہر گواڈالا یارا  کے ایک گھر پر  مسلح حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے

میکسیکو:گھر پر حملہ ،7 افراد ہلاک

میکسیکو   کے شہر گواڈالا یارا  کے ایک گھر پر  مسلح حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

 پولیس اہلکار ڈیوڈ تووار   کا کہنا ہے کہ     یہ وا قعہ  اس وقت پیش آیا جب   متاثرہ  گھر میں ایک دعوت جاری تھی  جس پر  مسلح افراد نے حملہ کر دیا ۔

  اٹارنی جنرل راول سانچیز جیمی نیز     نے بھی کہا ہے کہ متاثرہ گھر منشیات    کی  تجارت کےلیے استعمال ہوتا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں