روسی فرموں اورسی ای اوز پر پابندیاں

روسی فیڈرل سیکورٹی سروس کو خدمات فراہم کرنے کے جواز میں 5 اداروں اور تین  افراد پر پابندیاں عائد

روسی فرموں اورسی ای اوز پر پابندیاں

امریکی انتظامیہ نے سائبر حملوں کی بنا پر پابندیوں کی فہرست میں شامل  روسی فیڈرل سیکورٹی سروس کو خدمات فراہم کرنے کے جواز میں 5 اداروں اور تین  افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

امریکہ وزارت کامرس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں   واضح کیا گیا ہے کہ غیر ملکی  اثاثوں کے  کنٹرول  دفتر  نے روس میں سرگرم عمل 5 اداروں اور  ان میں سے ایک میں ناظمین کے فرائض ادا کرنے والے تین  روسی  شہریوں  کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں