جینا ہیسپل سی آئی اے کی پہلی خاتون ڈاریکٹر،سینیٹ نے منظوری دے دی

امریکی سینیٹ نے سی آئی اے کی پہلی امریکی خاتون ڈائریکٹر کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے

جینا ہیسپل سی آئی اے کی پہلی خاتون ڈاریکٹر،سینیٹ نے منظوری دے دی

امریکی سینیٹ نے سی آئی اے کی پہلی امریکی خاتون ڈائریکٹر کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

 جینا ہیسپل سابق سی آئی اے ڈائریکٹر مائک پومپیو کی جگہ عہدہ سنبھالیں گی۔

خبر کے مطابق، امریکی سینیٹ نے صدر ٹرمپ کی جانب سے نامزد کردہ  خاتون جینا ہیسپل کی امریکی سی آئی کی پہلی خاتون سربراہ کے طورپر تقرری کی منظوری دیدی ہے۔

جیناہیسپل روسی امور کی ماہر سمجھی جاتی ہیں۔

 امریکی سینیٹ نے 45 کےمقابلے میں 54 ووٹوں سے جینا ہیسپل کو ڈائریکٹر بنائے جانے کی منظوری دی۔



متعللقہ خبریں