ڈربن شہر کی مسجد سے برآمد شدہ مواد دھماکہ خیز تھا:جنوبی افریقی حکام

جنوبی افریقہ کی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ڈربن شہر کے نواح میں ایک مسجد سے برآمد کیا جانے والا مواد دھماکہ خیز تھا۔

گزشتہ ہفتے چند مسلح افراد نے اس مسجد میں نمازیوں پر حملہ کیا تھا۔

 یہ حملہ آور آتشیں اسلحے اور چاقووں سے لیس تھے اور انہوں نے اس مسجد میں ایک نمازی کو ہلاک جبکہ دیگر دو کو زخمی کر دیا تھا۔

متعللقہ خبریں