سعودی عرب میں  شاہی خاندان کا تختہ الٹنے کا دعویٰ

مریکی میڈیا کے مطابق  بری فوج کے سربراہ   جنرل   آلوکاس  نیپلز کی قیادت میں فوج کے ایک گروپ نے  شاہی خاندان  کا تختہ الٹنے کی کوشش کی ہے

سعودی عرب میں  شاہی خاندان کا تختہ الٹنے کا دعویٰ

سعودی عرب میں  شاہی خاندان کا تختہ الٹنے کا دعویٰ  

سعودی عرب کے دارالحکومت  ریاض میں  میں شاہی  محل کے قریب  اسلحے  اور دہماکوں کی آوزیں سنائی  دے رہی ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق  بری فوج کے سربراہ   جنرل   آلوکاس  نیپلز کی قیادت میں فوج کے ایک گروپ نے  شاہی خاندان  کا تختہ الٹنے کی کوشش کی ہے۔

 مختلف ذرئع کے مطابق  ولید بن  طلال سے منسلک   سعودی قومی  محافظوں  کی جانب سے    شاہی خاندان کا تختہ الٹنے کا دعویٰ کیا جا رہاہے۔

ریاض پر مسلسل جنگی طیارے پرواز کررہے ہیں۔

سعودی عرب کے شاہ سلمان کو محفو مقام پر منتقل کردیا گیا ہے  جبکہ ولی  عہد  پرنس  سلمان  شاہی محل ہی میں موجود ہیں۔



متعللقہ خبریں