کشیدگی میں نرمی کی کوششیں،ٹرمپ نے روسی صدر کو دورہ امریکہ کی دعوت دے دی

روس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  ولادیمیر پوٹن کو امریکہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے

955514
کشیدگی میں نرمی کی کوششیں،ٹرمپ نے روسی صدر کو دورہ امریکہ کی دعوت دے دی

روس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  ولادیمیر پوٹن کو امریکہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

روسی وزرات خارجہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ نے پوٹن کو  اس  گفتگو میں کہا کہ وہ وائٹ ہاؤس میں پوٹن کا استقبال کر کے خوش ہوں گے۔

 دوسری جانب ،روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف  کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ نے جوابی طور پر ماسکو کا دورہ کرنے پر بھی رضا مندی ظاہر کی ہے ۔



متعللقہ خبریں