امریکہ، آسٹن میں مزید ایک بم پیکٹ دھماکہ

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس واقع کا تعلق شہر میں حالیہ تین ہفتوں میں رونما ہونے والے 5 مختلف بم حملوں سے ہو سکتا ہے

934611
امریکہ، آسٹن میں مزید ایک بم پیکٹ دھماکہ

متحدہ امریکہ میں  مزید  ایک  بم پیکٹ حملہ  پیش آیا ہے۔

ریاست ٹیکساس  کے دارالحکومت آسٹن  کے ایک شاپنگ سنٹر میں  پھٹنے والے دھماکہ خیز مواد سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس واقع کا تعلق شہر میں حالیہ تین ہفتوں میں رونما ہونے والے 5 مختلف بم حملوں سے ہو سکتا ہے۔

حکام نے یہ بھی بتایا  ہے کہ کل صبح ایک کارگو  فرم  کو روانہ کردہ بم پیکٹ    کے پھٹنے سے متعلق بھی  تحقیقات جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں